Beautiful daughters of Pakistani actress


آج ہم کامیاب ادکارہ  کے بارے میں بات کریں گیں جنہے الله تعالیٰ نے بیٹیوں  سے نوازہ ہے 


 عائزہ خان   



ادکارہ عا ئزہ خان  کی خوبصورت بیٹی ہورین تیمور ہے عا ئزہ خان اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ وہ اپنے بچوں کا ساتھ معیاری وقت گزریں اور یہ عا ئزہ  خان کی پہلی اولاد ہے عا ئزہ خان اپنی  بیٹی کو اپنے جیسے کپڑے پہنانا  پسند کرتی ہیں 



ایمن خان 


اداکارہ ایمن خان کی بیٹی امل منیب کو کون نہیں جانتا ایمن خان کی طرح امل منیب کے  فینس کم نہیں اور یہ ہر دن اپنے مداحوں سے پیار اور محبت سمیٹ  تی رہتی ہے کیوں کہ امل منیب کی آنکھیں نیلی ہیں اس وجہ سے بھی لوگ انہں  دیکھنا پسند کرتے ہیں 



صنم جنگ 



ادکارہ صنم جنگ بھی ایک پیاری سی بیٹی کی  ماں ہیں اور ان کی بیٹی کا نام الیہ جفری ہے یہ دونوں ماں بیٹی اکثر ایک جیسے لباس میں دیکھی جاتی ہیں صنم جنگ کو اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزرنا بہت پسند ہے 






فضا علی 



ادکارہ فضا علی کی بیٹی کا نام فریال ہے جو کہ ان کی اچھی دوست بھی ہے یہ دونوں ایک ساتھ ٹک ٹوک ویڈیوز بھی بناتی ہیں اور یہ دونوں اکثر ایک جیسے لباس میں نظر آتی ہیں 







Post a Comment

Previous Post Next Post