Pakistani actresses naughty sons


                                        ماہرہ خان 


ادکارہ ماہرہ خان بھی ایک بیٹے کی ماں ہیں اور اپنی ماں کی طرح بیٹا بھی  بہت خوبصورت ہے ماہرہ خان اپنے بیٹے کے ساتھ تصاویر شیر کرتی رہتی ہیں ان کا بیٹے کا نام ازلان ہے 


                                  ہیرا مانی  



ادکارہ ہیرا مانی کے دو بیٹے ہیں ہیرا مانی بھی اپنے بیٹوں کے ساتھ وقت گزارنے کے خوبصورت لمحات کی تصاویر شیر
 کرتی رہتی ہیں ان کے بڑے بیٹے کا نام مزمل اور چھوٹے بیٹے کا نام ابراہیم ہے






                                ندا یاسر 

مورننگ ہوسٹنگ کرنے  والی ادکارہ ندا یاسر بھی دو بیٹوں کی ماں ہیں ان کے  بڑے  بیٹے کی ہائٹ اپنی ماں سے بھی بڑی ہو چوکی ہے  ان کے بڑے کا نام فرید اور چھوٹے بیٹے کا نام بالاج ہے



 

ریما خان 




ادکارہ ریما خان کسی کی تعریف کی محتاج نہیں ان کا ایک بیٹا ہے اس کا نام ازلان ہے اور یہ ریما خان کے بہت  قریب ہے 


عروسہ قریشی


ادکارہ عروسہ قریشی کے دو بیٹے ہیں عروسہ قریشی کا بڑا بیٹا بہت شرارتی ہے ور چھوٹا بیٹا تو ابھی حال ہی میں اس دنیا میں آیا ہےاور یہ ماں بیٹے ایک جیسے لباس میں بھی دیکھے جاتے ہیں اور ان کے بڑے بیٹے کا نام سوھن اور چھوٹے بیٹے کا نام رومن ہے اور یہ ایک ساتھ گزرے ہوے لمحات کی تصاویر بھی شیر کرتی رہتی ہے 





 

 








Post a Comment

Previous Post Next Post